نہری پانی کی تین رخی فارمولے کے تحت تقسیم پر سندھ کا احتجاج،اجلاس بے نتیجہ ختم 

Aug 02, 2024

 اسلام آباد (آئی این پی ) صوبوں کو نہری پانی کی تقسیم سے متعلق وفاقی اجلاس  میں سندھ نے  تین رخی فارمولے کے تحت پانی لینے سے   انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق تین رخی فارمولے کے تحت نہری پانی کی تقسیم پر سندھ نے شدید احتجاج کیا جس کے باعث اجلاس بغیرکسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ وفاقی وزیر مصدق ملک کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔

مزیدخبریں