پشاور(آئی این پی ) چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت نہ دینے پر خیبرپی کے حکومت کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔شوگر ملز کی جانب سے چینی اپکسپورٹ کرنے کی اجازت نہ دینے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ میں ہوئی، عدالت نے صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔