پاکستان سٹیل کی 4 ہزار ایکڑ اراضی  چینی سرمایہ کاروں کو دینے کا فیصلہ

Aug 02, 2024

 کراچی(نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے پاکستان سٹیل کی چار ہزار ایکڑ اراضی چینی سرمایہ کاروں کو دینے کا فیصلہ کرلیا، زمین پر چائنیز سپیشل ایکسپورٹ اکنامک زون قائم کیا جائے گا۔ یہ بات سندھ کے وزیر صنعت  جام اکرام اللّٰہ دھاریجو نے کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹس (سیج) ممبران سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ 

مزیدخبریں