لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے لیے درخواستوں پر کوٹ لکھپت جیل سپرنٹنڈنٹ سے 5 اگست کو رپورٹ طلب کر لی۔ عدالت نے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کو جواب کے لیے مہلت د ے دی۔ شادمان پولیس سٹیشن پر حملے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی دیگر کیخلاف سرکاری گواہان کو جرح کیلئے 5 اگست کوطلب کر لیا۔
شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کی ہائیکورٹ طلبی ،حملہ کیس،سرکاری گواہ 5 اگست کو طلب
Aug 02, 2024