کامونکی:زائد المعیاد زرعی ادویات فروخت کرنے والے ڈیلر کیخلاف مقدمہ  

کامونکی(نمائندہ خصوصی)زائد المعیاد زرعی ادویات فروخت کرنے والا ڈیلر رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز سٹی پولیس نے محمد عثمان ایگریکلچرل پیسٹی سائیڈ آفیسر کی درخواست پر نیو غلہ منڈی میں بغیر لائسنس اور زائد المعیاد زرعی ادویات فروخت کرنے والے جعلی ڈیلر عامر محمود کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن