حاجی شیر محمد سپرد خاک ‘ رسم قل آج ہو گی

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)نامہ نگار بھکھی امجد علی سلطانی کے تایا حاجی شیر محمد انتقال کرگئے مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ریلوے اسٹیشن والے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں شہریوں بھی بڑی تعداد نے شرکت کی مرحوم کی رسم قل آج صبح ان کی رہائشگاہ واقع محلہ حمید پارک گلی نمبر 1جنڈیالہ روڈ پر ادا کی جائے گی ، امجد علی سلطانی کے تایا کی وفات پر صحافی برادری نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کیلئے جنت الفردوس اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

ای پیپر دی نیشن