اسماعیل ہانیہ کی شہادت رائیگاں  نہیں جائے گی:ڈاکٹرسجاد حسین 

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)معروف ماہر معالج ڈاکٹرسجاد حسین نے کہا ہے کہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت رائیگاں نہیں جائے گی حماس فلسطینیوں کی تحریک آزادی ہے جسے ان کے لیڈر کی شہادت سے ختم نہیں کیا جاسکتا ایرانی حکومت کو اس واقعہ کی مکمل تحقیقات کرکے اس کے ذمہ داروں کوکیفر کردار تک پہنچانا چاہئے اوراسلامی برادری بھی اس واقعہ کو بین الاقوامی فورمز پر اٹھائے اور اس کے پس پردہ محرکات سامنے لائے۔

ای پیپر دی نیشن