کھاریانوالہ(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے ضلعی رہنما چوہدری شہزاد احمد ہنجرا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا زیادہ دیرپابند سلاسل رکھا نہیں جاسکتا وہ قوم کے دلوں کی دھڑکن ہیں ان کی جلد رہائی آئین و قانون کا تقاضا ہے عدلیہ فوری کردار ادا کرے اور تمام جھوٹے و بے بنیاد مقدمات کو خارج کر کے بانی پی ٹی آئی کی رہائی یقینی بنائے،حکومتی صفوں میں دراڑیں مزید گہری ہورہی ہیں جو ناکام حکومتی اقدامات کا نتیجہ ہے ۔
بانی پی ٹی آئی قوم کے دلوں کی دھڑکن ہیں : شہزاد احمد ہنجرا
Aug 02, 2024