اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت) خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لیے سرگرم موبی لنک بینک نے خواتین کے لئے مائیکروفنانس انڈسٹری سے متعلق پاکستان کے پہلے انکیوبیشن پروگرام کا آغاز کیا ہے جو خصوصی طور پر کاروباری خواتین کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ اقدام بینک کے ویمن انسپریشنل نیٹ ورک پروگرام کا حصہ ہے۔
موبی لنک بینک نے خواتین کی زیر قیادت پہلا انکیوبیٹر پروگرام متعارف کرادیا
Aug 02, 2024