اسلام آباد (خبر نگار)امیدوار برائے چیئرمین پی ای سی انجنئیرسید اشفاق شاہ کی صدارت میں یونائیٹڈ انجینئرز پاکستان کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ممبرز گورننگ باڈی انجینئر محمد عمران چیمہ، انجینئر احمد شہزادچغتائی، انجینئر را حبیب اللہ خان، انجینئر خالد بشیر ،انجینئر شاہد اقبال ملک، انجینئر حماد ظفر کاہلوں ، انجینئر راجہ عابد، انجینئر جواد مقصود , انجنئیر ڈاکٹر الطاف خان، انجینئر ظفر سندھو، انجنئیر شعیب سلیم ، چوہدری انوالحق ،چودھری عامر مجید وائس چیئرمین کیپ، چودھری محمد حبیب کنول، سیف اللہ گھمن میڈیا ایڈوائزر کیپ، زاہد الحسن قریشی،ذکااللہ خان، زاہد ملک ، خالد مجید اوردیگر انجینئر ز ممبران نے شرکت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انجنئیر سید اشفاق شاہ نے کہا کہ ملکی معاشی حالات میں بہتری لانے کیلئے پاکستان انجنئیرنگ کونسل کا بڑا اہم کردار ہے۔
کامیاب ہوکر پی ای سی کی افادیت میں مزید اضافہ کریں گے: انجنئیر اشفاق شاہ
Aug 02, 2024