مری ( نامہ نگار خصوصی) یہاں طوفانی بارشوں ے دوران سترہ میل ا کے قریب نگوری نالہ اور اس سے ملحقہ نالوں میں تین کم سن بچو ں کو جونالوں کے خطرناک پانی میں نہاتے ہوے دور پہنچ گئے تھے جہاں سے نہیں ڈوبتے ہوئے ریسکیو اہلکاروں نے بحفاظت نکال کر ورثاء کے حوالے کر دیا۔ ر ریسکیو اہلکاروں نے یہ کاروائی انتظامیہ کی جانب سے ندی نالوں میں نہانے پر پابندی کے وران سرچ آپریشن کے دوران کی متاثرہ بچے راولپنڈی کے رہائشی تھے۔ سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر اور ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر حالیہ تیز بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کے پیش نظر ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کو کسی بھی ناگہانی صورتحال پر بروقت رسپانس کے لیے تیار ہیں ۔