اسلام اباد ( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر احسن اقبال کی صدارت نیشنل پروڈکٹیوٹی ارگنائزیشن کا اجلاس ہوا جس میں اعلی افسروں نے بھی شرکت کی، اجلاس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے نیشنل پروڈکٹیویٹی ماسٹر پلان کی تعریف کی، وزیر نے کہا کہ اس وقت ملک جی ترقی کا واحد راستہ پروڈکٹیوٹی کو بڑھانا ہے، پاکستان دودھ پیدا کرنے والا بڑا ملک ہے تاہم یہاں ابھی تک فی جانور دودھ کی پیداوار 16 سے 1800 لیٹر ہے جبکہ دوسرے ممالک میں یہ سات سے اٹھ ہزار لیٹر تک جا چکی ہے۔