اسلام اباد (نمائندہ خصوصی )پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبداللہ نے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے ملاقات کی، وزیر خزانہ نے ایتھوپیا کے سفیر کو پاکستان کی معیشت کے بارے میں بتایا،، انہوں نے سرکاری تحویل کے سرکاری اداروں میں اصلاحات، پاور سیکٹر میں بہتری کے لیے کی جانے والی کوششوں کے بارے میں بھی آگاہ کیا، سفیر نے پاکستان کی میکرو ایکنامک استحکام کی تعریف کی، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلیمی میدان میں تعاون کے مواقع دیکھ رہے، دریں اثنا وزیر خزانہ اور وفاقی وزیر سردار اویس احمد خان لغاری کے ساتھ پورٹ قاسم الیکٹرک پاور کمپنی کے وفد نے ملاقات کی،، وفد نے کمری کے کام کے بارے میں بتایا اور ان مسائل کا ذکر کیا جو جو واجب الوصول رقوم کے ضمن میں ہیں ،، وزیر خزانہ نے واپس کی طرف سے پیش کی جانے والی تجاویز کا خیر وقت ختم کیا، اور کہا کہ وہ اور وزارت توانائی پاور سیکٹر کے ایشوز کے پائیدار حل کے لیے کوشاں ہیں۔
وفاقی وزیر خزانہ سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبداللہ کی ملاقات
Aug 02, 2024