وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گزشتہ روز ہونیوالی شدید بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور چھتیں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور متعلقہ اداروں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ چھتیں گرنے سے زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا بارش کے دوران مختلف واقعات میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
Aug 02, 2024 | 15:05