صرافہ مارکیٹ ذرائع کے مطابق بائیس قیراط سونے کی قیمت چونتیس ہزار نوسو بتیس روپے، اکیس قیراط سونے کی قیمت تینتیس ہزارتین سو چوالیس روپے فی دس گرام ہوگئی ہے ، جبکہ فی دس گرام تیزابی سونے کی قیمت اڑتیس ہزار ایک سو آٹھ روپے ہے ، دوسری جانب چاندی تھوبی سات سو گیارہ روپے اورچاندی تیزابی کی قیمت چھ سو اٹھانوے روپے فی دس گرام ہوگئی ہے