اس سے پہلے منصوبے کی تفصیلات بتاتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ لاہور کے علاقے سوئے آصل میں بننے والے اس منصوبے میں کم آمدنی والے افراد کیلئے آسان اقساط پرتین اور پانچ منزلہ چھ ہزارگھر تعمیر کئے جائیں گے۔ اس موقع پرسابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویزالہیٰ پرتنقید کرتے ہوئے شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ماضی میں تعمیراتی منصوبوں کی آڑمیں بڑے پیمانے پرلوٹ مارکی گئی، اب ایسا نہیں ہوگا۔ تقریب سے منصوبے کے چیئرمین شیخ علاؤالدین نے بھی خطاب کیا۔
میاں نوازشریف نے کم آمدنی والے افراد کیلئے پنجاب حکومت کی ہائوسنگ سکیم آشیانہ کا افتتاح کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ بے روزگاری اورغربت کے خاتمے کیلئے صوبے میں صنعتوں کا جال بچھانا ہوگا۔
Dec 02, 2010 | 20:05