دنیا بھرمیں کرسمس کی تیاریاں عروج پرہیں فرانس میں چارٹن وزنی چاکلیٹ کا درخت تیار کرلیا گیا

فرانس کی مشہوربیکری کی جانب سے تیارکردہ کرسمس ٹری صرف ڈارک چاکلیٹ سے بنایا گیا ہے درخت دس میٹربلند ہے۔ درخت تیار کرنے والے پیٹرک راجرکا کہنا ہے اس درخت کو کل عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ اس درخت کا ایک نوالہ لینے کے لئے ہرشخص کو ایک فلاحی تنظیم کو مخصوص چندہ بھی دینا پڑے گا دوسری جانب جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں سانتا کلاز نے دسمبر کے آغازپر بچوں میں کرسمس کے تحائف تقسیم کئے اس موقع پرسانتا کلازاوربچوں نے مل کر کرسمس کے گیت بھی گائے

ای پیپر دی نیشن