اسلام آباد میں تاجربرادری، صنعتکار، وکلا اورسول سوسائٹی کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران عہدیداروں کا کہنا تھا کہ اٹھ دسمبر کو بلیوایریا سے امریکی سفارت خانے تک ہونے والی اجتجاجی ریلی شہر کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی ہوگی۔ خطے میں قیام امن کی خاطر امریکہ کوپاکستان سے نکالنا ہوگا۔
اس موقع پر نیشنل پریس کلب کے باہر جماعت اسلامی نے امریکہ اور نیٹو گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس میں جماعت اسلامی کے ضلعی امیر میاں اسلم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ افغانستان میں جنگ ہار چکا ہے حکمرانوں کو چاہئیے ہے کہ وہ قومی غیرت پر امریکی دباؤ مسترد کردیں، پوری قوم امریکی جارحیت کے خلاف متحد ہے۔
میاں اسلم، امیرجماعت اسلامی اسلام آباد
ادھرروالپنڈی میں شباب ملی کے زیراہتمام نیٹوحملے کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ پاکستانی کی خاطرکسی بھی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، پاک فوج پرمکمل بھروسہ اوراعتماد ہے کہ مسلح افواج قوم کی توقعات پرپورا اترے گی۔