کالا باغ ڈیم کے تمام امور سندھ اور خیبر پی کے سنبھالیں: مسلم لیگ (ن) (ق) لیگ کی تجویز

کراچی (خصوصی رپورٹ) مسلم لیگ (ن) اور (ق) لیگ کی جانب سے یہ تجویز سامنے آئی ہے کہ اگر سندھ اور خیبر پی کے یہ خیال کرتے ہیں کہ کالا باغ ڈیم بننے کی صورت میں پنجاب ان کا حق مار رہا ہے تو پھر سندھ اور خیبر پی کے آگے آئیں اور ڈیم کی تعمیر، مینجمنٹ کی ذمہ داری سنبھالیں۔ امت کے مطابق طارق عظیم نے کہا ڈیم سے پیدا ہونے والی بجلی بھی ینشنل گرڈ میں ڈال دی جائے، احمد اولکھ نے کہا غلط فہمیاں باہمی مشاورت سے دور ہو سکتی ہیں۔ کامل آغا نے کہا توانائی اور آبپاشی جیسے مسائل کا حل ممکن ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...