پنجاب اسمبلی کا اجلاس دسمبر کے پہلے ہفتے میں بلائے جانے کا امکان

لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دسمبر کے پہلے ہفتے کے دوران بلائے جانے کا امکان، اہم قانون سازی کی جا سکتی ہے یہ اجلاس ایک ہفتہ تک جاری رہ سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن