سیاسی معاملات پر عدالتی فیصلوں سے معاملات خراب ہوتے ہیں: اعتزاز

لاہور (اے پی اے) پےپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پےپلز پارٹی کو کمزور سمجھنے والے اپنا نقصان خود کر ےنگے۔سےاسی معاملات پر عدالتی فےصلوں سے معاملات خراب ہوتے ہےں۔

ای پیپر دی نیشن