صدر زرداری رواں ماہ کے پہلے دو ہفتوں میں 5 ممالک کا دورہ کرینگے

Dec 02, 2012

 اسلام آباد(آئی این پی) صدر آ صف علی زرداری رواں ماہ کے پہلے دو ہفتوں میں پانچ ممالک کا دورہ کرینگے۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر زرداری 7 دسمبر کو ایران، 8 دسمبر کو برطانیہ، 9دسمبر سے فرانس اور 11 دسمبر سے ترکی کا دورہ کرینگے۔اس سے پہلے وہ 3 سے 5 دسمبر تک جنوبی کوریا جائینگے۔

مزیدخبریں