کراچی (خصوصی رپورٹ) کابل بنک سکینڈل پر کرزئی خاندان کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے۔ امت کے مطابق افغان صدر کے بھائی نے 50 کروڑ ڈالر قر ض لیکر دبئی میں ولاز خریدے، یہ بات اس رپورٹ میں کہی گئی جو انکوائری کمیٹی نے جاری کی ہے۔ کرزئی کے بھائی محمود کرزئی کا مو¿قف ہے کہ قرض مقررہ مدت میں سود سمیت واپس کر دیا تھا، ملکی سیاست سے باہر کرنے کیلئے بے بنیاد پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔
”کابل بنک سکینڈل“ کرزئی خاندان کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے
Dec 02, 2012