گورنمنٹ فاطمہ گرلز سکول نے ہائی جمپ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی

لاہور (پ ر)  مسز مریم منظور ہیڈمسٹریس گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول 2 فین روڈ لاہور کی زیرنگرانی پنجاب یونیورسٹی گراؤنڈ میں ایتھلیٹکس کے مقابلے ہوئے جس میں قاضی خالد فاروق ڈی ای او سیکنڈری لاہور سٹی مہمان خصوصی تھے۔ گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول فین روڈ نے ہائی جمپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

ای پیپر دی نیشن