اسلام آباد (ثنا نیوز) تل ڈرون حملے میں اسلام آباد میں موجود سی آئی اے کے سٹیشن چیف کی فوجداری مقدمہ میں نامزدگی کے نتیجے میں امریکی سفارتخانے، اس کے قونصل خانوں میں سراسیمگی پائی جاتی ہے۔
سی آئی اے چیف کی ڈرون حملے میں نامزدگی امریکی سفارتخانے، قونصل خانوں میں سراسیمگی
Dec 02, 2013