کراچی (خصوصی رپورٹ) افغان مترجمین کی امریکی بیویوں کیلئے واشنگٹن ’’ولن‘‘ بن گیا، ویزا دینے سے انکار کر دیا گیا۔ امت کے مطابق افغانستان میں قیام کے دوران ایک درجن خواتین فوجیوں نے اپنے مترجمین سے پسند کی شادی کر لی تھی۔ شوہروں کو سکیورٹی رسک قرار دیکر امریکہ آنے نہیں دیا جا رہا۔ اٹاوہ میں مقیم میری این کا ایک سالہ بیٹا اپنے افغان باپ کو نہیں دیکھ سکا۔ ڈینی لی اپنے شوہر کریم سے ملنے کیلئے قانونی جنگ لڑ رہی ہے۔
افغان مترجمین کی امریکی بیویوں کیلئے واشنگٹن ’’ولن‘‘ بن گیا، ویزا دینے سے انکار
Dec 02, 2013