لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پولیس نے کامران فیصل کے والد کو سکیورٹی فراہم کرنے سے انکار کر دیا۔ کامران فیصل کے والد عبدالحمید چودھری آج سپریم کورٹ کے حکم پر بیان قلمبند کرائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عبدالحمید چودھری کا کہنا ہے انہیں قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔
فیصل کامران کے والد آج بیان دینگے پولیس کا سکیورٹی فراہم کرنے سے انکار دھمکیاں مل رہی ہیں: عبدالحمید چودھری
Dec 02, 2013