کراچی(این این آئی)بااثرافراد کے دبائو پر ایف بی آر کو ٹیکس اقدامات میں نرمی کیلئے صرف 5ماہ میں25 ایس آراو جاری کرنے پڑے۔ معیشت کی دستاویزی کی مہم کو شدید دھچکا لگا۔ایف بی آر کو ٹیکس بیس میں وسعت کیلئے اقدامات پرشدید دباو کا سامنا ہے۔ ٹیکس اقدامات میں نرمی کیلئے 5 ماہ میں25ایس آر اوز جاری ہوئے۔
بااثر افراد کا دبائو، ایف بی آر نے 5 ماہ میں 25 ایس آراو جاری کیے
Dec 02, 2013