عمران خان کو بہر صورت ’’ڈی ڈائیلاگ‘‘ پر آنا ہی پڑے گا: شہلا رضا

لاہور (این این آئی) سندھ اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر شہلا رضا نے کہا ہے کہ عمران خان کے پلان سی پر تبصرہ نہیں کرونگی لیکن انہیں بہرصورت ڈی ڈائیلاگ پر آنا ہی پڑے گا۔ 16 دسمبر کو ایک نیازی کی وجہ سے پاکستان دولخت ہوا اب دوسرے نیازی کو سوچ سمجھ کر کام کرنا چاہئے۔ 12 دسمبر کو ویسے بھی چہلم حضرت امام حسین کا دن آرہا ہے اور سندھ حکومت کو امن و امان کی صورتحال کے باعث تمام راستے ویسے بھی بند کرنے پڑیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...