غلامی کے خاتمے کا عالمی دن آج منایا جائیگا

نیویارک/جنیوا/ٹورانٹو/لندن/کراچی (اے پی اے) غلامی کے خاتمے کا عالمی دن آج2 دسمبرکو منایا جائے گا۔ اس دن غریبوں ، نسلی گروپوں ، اقلیتوں اور تارکین وطن ، نادار خواتین کے ساتھ ناروا سلوک کے خلاف اظہار ہمدردی کیا جاتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن