دی ہیگ (رائٹرز) شام میں جہادیوں کے ہمراہ لڑنے، قتل کی سازش اور فساد بپا کرنے والا مواد پھیلانے کے الزام میں ہالینڈ کی عدالت نے مسلمان مہر ایچ کو 3 برس قید کی سزا سنا دی۔
شام میں جہادیوں کے ہمراہ لڑنے کا الزام ہالینڈ میں مسلمان نوجوان کو 3 برس قید
Dec 02, 2014