اسلام آباد (آئی این پی) لاڑکانہ سے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی ایاز سومرو نے کہا ہے حکومت چار حلقے کھول دیتی تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی، اب بھی حکومت کوشش کرے تو مسئلہ حل ہو سکتا ہے، ڈی کا مطلب ڈینجر، خطرہ، ای کا مطلب ’’دی اینڈ‘‘ ہے۔ انہوں نے کہا عمران خان کی کافی باتوں میں وزن ہے۔
عمران کی باتوں میں وزن ہے‘ڈی کا مطلب ’’ڈینجر‘‘ ای کا ’’دی اینڈ‘‘ ہے: ایاز سومرو
Dec 02, 2014