ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں یونیفارم ریٹ سرچارج پر عبوری حکم امتناعی جاری کر دیا

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں شامل یونیفارم ریٹ سرچارج پر عبوری حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور فیسکو سے 15 جنوری تک جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ یکم نومبر سے یو آر ایف عائد کیا گیا تھا۔ بجلی کے بلوں میں شامل یو آر ایس غیر قانونی ہے، اسے کالعدم قرار دیا جائے۔
سرچارج/ حکم امتناعی

ای پیپر دی نیشن