لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نذیر احمد گجانہ نے چارج سنبھال لیا ۔ نذیرگجانہ لاہورمیں دوسری مرتبہ سیشن جج تعینات ہوئے۔ وہ دوہزار تیرہ کے الیکشن میں لاہور میں بطور سیشن جج بطورڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسربھی اپنی خدمات انجام دیتے رہے ہیں واضح کہ سیشن جج نے بطور ریٹرننگ افسر عمران خان، وزیراعظم کی صاحبزادی سمیت متعددبااثرسیاستدانوں کو بھی عدالت میں طلب کیاتھا۔