وزیراعظم کے بارے میں عمران کے ریمارکس انکی پست ذہنیت کی عکاسی ہے: مریم نواز

Dec 02, 2015

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم کے بارے میں عمران کے ریمارکس ان کی پست ذہنیت کی عکاسی ہے۔ ریمارکس عمران کی شخصیت اور خاندانی رویئے کے عکاس ہیں۔ عمران خان کو چپے چپے پر شکست ہوئی ہے۔

مزیدخبریں