حکومت پاکستان سٹیل ملز کے مسائل حل کرنے کیلئے تیار ہے، وزارت صنعت نجکاری کمشن تجاویز دے: اسحاق ڈار

Dec 02, 2016

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاکستان سٹیل ملز کے معاملات سے متعلق اجلاس ہوا وزیر خزانہ نےک ہا کہ پاکستان سٹیل کے مسائل کے حل کیلئے وزارت صنعت، نجکاری کمشن تجاویز دے حکومت تیار ہے پاکستان سٹیل کے معاملات بہتر بنانے کیلئے نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی حکومت بغیر پیداوار کے پاکستان سٹیل کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کر رہی ہے۔
اسحاق ڈار

مزیدخبریں