میونسپل کمیٹی ننکانہ اور واربرٹن میں سینٹری ورکرز کی آسامیوں پر بھرتی ہونیوالے 50 مسلمان ملازم فارغ

Dec 02, 2016

واربرٹن (نامہ نگار) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر میں سینٹری ورکرز کی آسامی پر غیر مسلموں کی بجائے مسلمانوں کی تقرریوں کا نوٹس لیتے ہوئے ان ملازمین کو فارغ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں جس پر عملدرآمد کر کے میونسپل کمیٹی ننکانہ اور واربرٹن میں بھی پچاس کے قریب مسلمان ملازمین کو فوری طور پر فارغ کر دیا گیا ہے۔
مسلمان ملازم/ فارغ

مزیدخبریں