پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین میں حکومتی کردار بتدریج ختم ہو گا: شاہد خاقان عباسی

Dec 02, 2016

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین میں حکومتی کردار بتدریج ختم ہو گا۔ مسلم لیگ ن کی حکومت میں ٹیکسز کم ہوئے ہیں۔ کراچی میں دلچسپی ہے، سیاسی خلا ہے یا نہیں اگلے الیکشن میں دیکھیں گے۔ حکیم بلوچ چلے گئے ہیں تو ن لیگ میں کوئی اور آجائے گا۔
شاہد خاقان

مزیدخبریں