وزیراعظم مودی سے ٹھن گئی‘ مغربی بنگالی میں تعینات فوجیوں کی واپسی تک گھر نہیں جاﺅں گی : وزیراعلی ممتابینرجی برہم

کولکتہ (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ آمنے سامن آگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ردعمل میں مغربی بنگال میں فوج تعینات کر دی گئی۔ وزیراعلیٰ مغربی بنگال ممتا بینرجی نے کہا ہے کہ صوبے کی وزیراعلیٰ ہوں اجازت کے بغیر فوج تعینات کی گئی۔ جب تک فوج واپس نہیں جاتی دفتر سے گھر نہیں جاﺅں گی۔ صوبے میں فوج کی تعیناتی سیاسی انتقام ہے فوج کی تعیناتی جمہوریت اور وفاق کی ساخت پر حملہ ہے پولیس کے اعتراض کے باوجود فوج تعینات کی گئی۔ فوج سے واپس جانے کا انکار کر رہی ہوں جمہوریت کا دفاع کروں گی فوج کی فوقیت ہے کہ فج معمول کی مشقوں کیلئے تعینات کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...