عمران کی سیاست گالی گلوچ کے سوا کچھ نہیں : محمد یونس قادری

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت تحفظ پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات و نشریات محمد یونس قادری نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے اختلافات جمہوریت کا حسن ہوتے ہیں مگر عمران خان کی سیاست گالی گلوچ کے سوا کچھ نہیں ہے۔ 3سال تک دھاندلی کو بنیاد بناکر سسٹم کو جام رکھنے کی کوشش کرتے رہے اور کسی ایمپائر کی انگلی اٹھنے کے خواب دکھاتے رہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...