حکمران قائداعظم کے نقش قدم پر چلتے تو ملک کی حالت مختلف ہوتی: جاوید یوسف

لاہور(پ ر) تنظیم برائے انسانی حقوق کے سابق سینئر رکن معروف صحافی، کالم نگار جاوید یوسف نے حکومت پاکستان کی طرف سے بانی قائداعظم کی سالگرہ شایان شان طریقے سے منانے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا۔ کاش ہم قیام پاکستان کے بعد ہمارے حکمران قائداعظمؒ کے بتائے اصولوں‘ ان کے فرمودات‘ہدایات‘ خواہشات کے علاوہ ان کے نقش قدم پر چلتے تو آج پاکستان کی حالت کچھ اور ہوتی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...