نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ”گگلی“ کے بیان پر تلملا اٹھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شاہ محمود قریشی کے اس بیان کی وضاحت کریں۔ بھارت کے اپنے پڑوسیوں سے اچھے تعلقات ہیں۔ دنیا جانتی ہے کہ بھارت کے پاکستان سے تعلقات کیوں اچھے نہیں ہیں۔
بھارت/ تلملا اٹھا
بھارت شاہ محمود کے ”گگلی‘ کے بیان پر تلملا اٹھا سشما سوراج کا عمران خان سے بیان کی وضاحت کا مطالبہ
Dec 02, 2018