وسطی افریقی جمہوریہ میںدو تہائی بچوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ

جنیوا(اے پی پی) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو نے کہا ہے کہ وسطی افریقی جمہوریہ میں پانچ برس قبل شروع ہونے والی خانہ جنگی کے باعث اب اس افریقی ملک کے دو تہائی بچوں کو فوری انسانی امداد کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے لیے ادارے یونیسیف کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وسطی افریقی جمہوریہ میں جاری تنازعے کے باعث ایک ملین سے زائد افراد کو بے گھر ہوچکے ہیں۔ جبکہ ملک کی قریب نصف آبادی یعنی 2.9 ملین افراد کو امداد کی ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...