امریکہ: پیشاب کا سیمپل موصول ہونے پر سنیما خالی کروا لیا گیا

نیویارک (بی بی سی نیوز) امریکہ کی ریاست واشنگٹن میں ایک سنیما گھر کو اس وقت لوگوں سے خالی کروانا پڑا جب اسے ایک پیکج میں انسانی پیشاب موصول ہوا۔ اس پیکج پر ’شدید متعدی انسانی مواد‘ تحریر تھا اور اسے غلطی سے نارتھ بینڈ شہر کے نارتھ بینڈ تھیٹر میں جمعے کی شام کو ڈیلیور کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن