چینی بچے کا ریوبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)چین کے شہر Changsha سے تعلق رکھنے والے اس 7 سالہ بچے نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔7سالہ چینی بچے نے صفر اعشاریہ 683 سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کر کے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

ای پیپر دی نیشن