ہیوسٹن، ٹیکساس (نیٹ نیوز) اگلے سال چاند پر دو ریموٹ کنٹرول کاروں کے درمیان ریسنگ کا مقابلہ ہوگا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ ان گاڑیوں کو برطانوی ہائی سکول کے طلبا و طالبات نے ڈیزائن کیا ہے۔
برطانوی طلبا کی ریموٹ کنٹرول گاڑیاں چاند پر دوڑیں گی
Dec 02, 2020