واشنگٹن (شنہوا+ نوائے وقت رپورٹ) امریکی ویکسین کی جلد منظوری نہ دینے پر ایف ڈی اے کمشنر سٹیفن ہان کو وائٹ ہاؤس کے چیف آف سٹاف مارک میڈوز نے طلب کر لیا۔ ادھر امریکی ٹرمپ کے مشیر برائے کرونا وائرس ڈاکٹر سکاٹ اٹلس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
ٹرمپ کے مشیر برائے کرونا مستعفی امریکی ویکسین کی منظوری نہ دینے پرکمشنر ایف ڈی اے وائٹ ہاؤس طلب
Dec 02, 2020