مودی سرکار نے گھٹنے ٹیک دیئے‘ احتجاج کرنیوالے کسانوں کو مذاکرات کی دعوت  کینیڈین وزیراعظم کے بیان پر سیخ پا

نئی دہلی‘ ٹورنٹو (انٹرنیشنل ڈیسک+ این این آئی) مظاہروں سے تنگ مودی سرکار نے گھٹنے ٹیک دیئے۔ اپنے مطالبات کیلئے احتجاج کرنیوالے کسانوں کو مذاکرات کی دعوت دیدی۔ ادھر کسانوں کی حمایت میں کینیڈین وزیراعظم کے بیان پر بھارت سیخ پا ہو گیا۔ ترجمان انڈین وزارت خارجہ نے کہا جسٹن ٹروڈو کا بیان کم علمی‘ غیر ضروری ہے۔ سفارتی بات چیت کو سیاسی ضرورت کیلئے توڑ مروڑ کر پیش نہ کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...