جاپانی ولی عہد کی بیٹی کی  کلاس فیلو سے شادی کی منظوری

ٹوکیو (اے پی پی)جاپان کے ولی عہد شہزادہ آکی شینو نے اپنی بڑی صاحبزادی شہزادی ماکو کی ان کے کالج کے ہم جماعت سے شادی  منظور کرنے کا اعلان کیا ہے۔  شہزادہ آکیشینو نے  اپنی 55 ویں سالگرہ سے قبل  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ   بچوں کی شادی کی خواہش کا احترام کرنا چاہیے۔ 

ای پیپر دی نیشن