لاہور(اپنے نامہ نگار سے) انسداد دہشت گردی عدالت میں جماعۃ الدعوۃ کے رہنمائوں کے وکیل نے تین مزید مقدمات میں حتمی بیان کیلئے دیئے گئے سوالنامہ کا جواب جمع کروا دیا۔ حافظ عبدالسلام بن محمد، پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی، پروفیسر ظفر اقبال، محمد اشرف، یحییٰ مجاہد اور لقمان شاہ کو اے ٹی سی کورٹ نمبر 3میں پیش کیا گیا۔
جماعتہ الدعوۃ رہنماؤں کیخلاف مزید 3 مقدمات وکیل نے حتمی سوالنامہ کیلئے جواب جمع کرا دیا
Dec 02, 2020